اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ممبران قومی اسمبلی کیلئے الیکشن کمیشن نے ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد، ممبران قومی اسمبلی کیلئے الیکشن کمیشن نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔

ریٹرننگ افسر سعید گل نے ممبران اسمبلی کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا۔

ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ بال پوائنٹ کے ذریعے پیپرز پر ترجیحات درج کرنا ہونگی۔

ترجیحی امیدوار کے نام کے سامنے 1 لکھنا ہوگا، دوسرے امیدوار کے سامنے 2 لکھنا ہوگا، ترجیح صرف انگریزی یا اردو میں درج کرنا ہوگی۔

latest urdu news

ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ اردو اور انگریزی کو ملا کر لکھنے سے ووٹ مسترد ہوگا، ہندسہ ایک سے زائد ناموں کے سامنے درج ہونے سے ووٹ مسترد ہوگا۔