اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خیبرپختونخوا اسمبلی میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے

پشاور، قومی، پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے تاہم خیبرپختونخوا اسمبلی میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اراکین نے الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسمبلی کے 25 اراکین کیجانب سے ابھی حلف نہیں لیا گیا ہے اس لیے انتخابات ملتوی کیے جائیں، اپوزیشن کے احمد کریم کنڈی نے صوبائی الیکشن کمشنر کو درخواست دی۔

latest urdu news