اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کیا اعتکاف میں بیٹھا شخص بچوں کو قرآن پڑھا سکتا ہے؟

سوال : اگر کوئی شخص اعتکاف میں بیٹھا ہے اور وہ معلم ہے، تو کیا وہ مسجد میں ہی بچوں کو قرآن کریم پڑھا سکتا ہے؟

جواب: اعتکاف کی حالت میں معلم مسجد میں بچوں کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہے، لیکن بچوں کو چاہیے کہ مسجد کے تقدس کا خیال رکھیں۔

latest urdu news