اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد، پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔

پی ٹی آئی نے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کی جائے۔

بل میں چیف کمشنر کی تعیناتی کی مدت 1 سال تجویز کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی 1 سالہ مدت کے بعد الیکشن کمیشن ممبران کو چیف الیکشن کمیشن مقرر کیا جائے۔

latest urdu news

ہائیکورٹس اور دفاعی شرعی عدالت کے ججوں کی تقرری کیلئے مقابلے کا امتحان کمیشن لے، ججز کے مقابلے کے امتحان کے قواعد کمیشن بنائے اور کمیشن نامزدگی کی سفارش کرے۔