اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔

اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کردی۔

اسپیکر کیجانب سے عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

latest urdu news

خیال رہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد 86 آزاد اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی تھی ان میں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب شامل نہیں تھے۔