اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

بہاولنگر میں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کھوڑا کھوہ کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

مقتولین قتل کے مقدمہ میں پیشی کیلئے عدالت جارہے تھے، پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

latest urdu news