اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جے یوآئی کا سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔

ن لیگ اور پی پی نے مولانا فضل الرحمان سے سینیٹ میں ووٹ کی درخواست کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے ممبران وفاق میں سینیٹ کی 2 نشستوں کے انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

latest urdu news