اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کیساتھ گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد، پی ٹی آئی نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانونی کی حکمرانی کو قائم کرنا ہے، اس سلسلے میں آج باضابطہ میٹنگ ہوگی۔

اسد قیصر کے مطابق گرینڈ الائنس میں جماعت اسلامی، ایم ڈبلیو ایم، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی شامل ہوگی۔

latest urdu news