اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چوری کے بعد اعتکاف بیٹھنے والا ملزم گرفتار

لیہ، چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔

ملزم چوری کی واردات کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے بتایا کہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12 سوٹ برآمد کرلیے گئے۔

latest urdu news