اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چائنیز قافلے پر حملے کی تفتیش کیلئے پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی گئی

پشاور، چائنیز قافلے پر دہشتگردوں کے حملے کے واقعہ کی تفتیش کیلئے خصوصی پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی گئی۔

محکمہ داخلہ نے 4 رکنی خصوصی پراسکیوشن ٹیم کی منظوری دی، پراسکیوشن ٹیم جے آئی ٹی کی معاون کرے گی۔

پراسکیوشن ٹیم کو دیگر کئی اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں۔

پراسکیوشن ٹیم محکمہ انسداد دہشتگردی کی درخواست پر قائم کی گئی ہے۔

urdu news today