اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسکول پرنسپل کی نازیبا ویڈیوز کے اسکینڈل میں ملوث ملزم کاشف شاہ گرفتار

کراچی پولیس نے گلشن حدید میں اسکول پرنسپل کی نازیبا ویڈیوز کے اسکینڈل میں ملوث مفرور ملزم کاشف شاہ کو ملیر سے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کاشف شاہ مرکزی ملزم عرفان میمن کا برادر نسبتی ہے۔

اس نے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنیوالے کیساتھ مل کر ویڈیوز بنائی تھیں۔

پولیس کے مطابق اسکول پرنسپل عرفان میمن خواتین کو نوکری کا جھانسہ دیکر نازیبا حرکات کرتا تھا، عرفان میمن زیر حراست ہے لیکن ملزم کاشف شاہ راہ فرار اختیار کیے ہوئے تھا۔

urdu news today

یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل ایک اسکول میں پرنسپل کی خواتین کیساتھ نازیبا ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔