اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اعظم سواتی عدالت کے سامنے سرنڈر، عبوری ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا۔

سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما وکیل علی بخاری مرتضیٰ طوری کے ہمراہ پیش ہوئے، کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی، اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری دائر کردی، جس پر عدالت نے انکی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کرلی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما کیخلاف متنازع ٹویٹس کرنے پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا، مسلسل غیر حاضری پر عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینے کے بعد دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

urdu news today