اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی، سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، آج دوسرے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی کے مطابق سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی، 10 گرام سونا 1886 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 6704 کا ہوگیا۔

urdu news today