اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایران: پولیس ملٹری پوسٹوں پر حملہ، 16 دہشتگرد ہلاک جبکہ 5 اہلکار جاں بحق

تہران، ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس ملٹری پوسٹوں پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔

پولیس ملٹری پوسٹس پر حملے میں ملوث 16 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک کردیے گئے جبکہ 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سیکیورٹی و پولیس امور ماجد احمدی نے کہا ہے کہ چاہ بہار اور راسک میں بیک وقت ہوئے جیش العدل کے حملے کو مکمل ناکام بنا دیا گیا ہے۔

حملے میں ملوث تمام دہشتگرد آپریشن میں مارے گئے ہیں، جیش العدل کا حملہ ناکام بنانے کے آپریشن میں 2 سکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔

urdu news today