اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانتوں سے متعلق درخواست کی سماعت کی اور وکلا کے دلائل سننے کے بعد 3 ہفتے کیلئے ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے فواد چوہدری کو متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

urdu news today