اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ کیجانب سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

urdu news today