اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بچوں کی لڑائی پر 2 گروہوں میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق جبکہ 7 زخمی

لاہور میں بچوں کی لڑائی پر 2 گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اور پھر ایک شخص نے پستول نکال کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

گولیوں کی زد میں آکر 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک شخص دم توڑ گیا، علاقہ ایس پی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

urdu news today