اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردی

کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

کینیڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لیکر نیوبرانزویک اور صوبے نوا اسکوشیا میں شدید بارشیں دیکھنے میں آئی ہیں جبکہ کیوبک میں برفانی طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مونٹریال سمیت مختلف شہروں میں 3 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ سخت ترین موسم کی وجہ سے تمام اسکولز بند کردیے گئے ہیں۔

urdu news today

محکمہ ماحولیات کا بتانا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں 25 سینٹی میٹر مزید برفباری کا امکان ہے۔