اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور، پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پنجاب حکومت نے عید الفطر کیلئے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

صوبائی حکومت کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی جب کہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔

urdu news today