اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی، رہائشی عمارت کے فلیٹ سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہوگیا

کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔

تفتیشی حکام کے مطابق لاش 4 مارچ کو فلیٹ سے ملی تھی اور مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا تاہم اب تفتیش میں مقتول کے قتل میں اسکی اہلیہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

مقتول جہانزیب کی اہلیہ نے قتل کا اعتراف کرلیا۔

ملزمہ کے مطابق اسکی نجی اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ اسامہ سے دوستی تھی اور سکیورٹی گارڈ نے ہی خاتون کو پستول دیا تھا، ملزمہ اور اسکا ساتھی اسامہ 6 اپریل تک ریمانڈ پر ہیں، دونوں ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

urdu news today