اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گیس پائپ لائن منصوبہ: امریکہ کی مخالفت کے باوجود پاکستان اور ایران نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد، گیس پائپ لائن منصوبہ کے حوالے سے پاکستان اور ایران نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

امریکہ کی مخالفت کے باوجود پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام پہلے مرحلے میں گوادر بلوچستان سے ایران کی سرحد تک 80 کلومیٹر کی گیس پائپ لائن بچھانے کے بارے میں حکمت عملی کو حتمی شکل دیں گے، جو 781 کلو میٹرز طویل پائپ لائن کا ایک مختصر حصہ ہے، اس بارے میں ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کے رواں ماہ کے آخری عشرے میں دورہ پاکستان میں تبادلہ خیال ہوگا۔

urdu news today