اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھیک مانگنے والی 2 کمسن بچیوں کیساتھ مبینہ زیادتی

لاہور میں بھیک مانگنے والی 2 کمسن بچیوں کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

بچیوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ راوی روڈ کے علاقے میں پیش آیا، ملزمان نے راشن دلوانے کا جھانسہ دیکر بچیوں کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا، بچیوں کی عمریں 12 اور 15 سال ہیں۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچیوں کی خالہ ثریا بی بی کی مدعیت میں درج کرلیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان بھائی ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

urdu news today