اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے پولیس نے کمر کس لی

کراچی، سٹریٹ کرائم روکنے کیلئے پولیس نے کمر کس لی۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سٹریٹ کرائم روکنے کیلئے نئی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

سینیٹر صحافی راحیل سلیمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس یونٹ کو بنے ہوئے چند روز ہوئے ہیں یہ کتنا کامیاب ہو گا آنے والا وقت ہی بتا سکے گا۔

کراچی شہر ڈاکوؤں کیلئے پوری طرح کھلا ہے انکے دلوں میں پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالت دیگر اداروں کا کوئی خوف موجود نہیں ہے۔

urdu news today