اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وفاق میں وزارت نہ لینے پر حمزہ شہباز نے کیا جواب دیا؟

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کررہی ہے۔

لاہور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ابھی قائم ہوئی ہے، سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔

ایک صحافی کیجانب سے حمزہ شہباز سے سوال کیا گیا کہ آپ نے وفاقی حکومت میں کوئی وزارت نہیں لی، کیا آپ کی نظریں پنجاب پر ہیں؟ حمزہ نے جواب دیا کہ میری نظریں آسمان پر ہیں۔

urdu news today