اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سندھ حکومت کا مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان

کراچی، سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کردیا۔

پیپلزپارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کرے گا جس میں کراچی اور میرپور خاص میں منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

سندھ حکومت کراچی کے عوام کیلئے عید کے بعد اورنج لائن اور گرین لائن کے درمیان مفت شٹل سروس کا بھی آغاز کرے گی۔

urdu news today