اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے، امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد، وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور کے پی میں گورنر راج کا عندیہ دیدیا۔

وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ کے پی میں گورنر راج کا خطرہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی کرے ہیں۔

امیر مقام نے کہا کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو ملک کس طرح چلے گا؟ پھر معاملات دوسری طرف بھی جاسکتے ہیں اور کے پی میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے پی الیکشن کمیشن کی بات نہ مان کر اپنے حلف کیخلاف ورزی کر رہے ہیں، پروگرام میں موجود پی ٹی آئی کے سینیٹر ہمایون مہمند نے کہا کہ عید کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج تحریک چلائیں گے۔

urdu news today