اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

2500 گھروں کی گیس چوری پکڑلی گئی

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

سوئی سدرن کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑی گئی۔

حکام نے بتایا کہ 2500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے اور تمام غیر قانونی کنکشنز منقطع کیے گئے۔

حکام نے بتایا کہ سالانہ 24 لاکھ کیوبک میٹر گیس چوری کی جارہی تھی۔

urdu news today