اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امریکہ: زلزلے کے باعث بلند عمارتیں لرز گئیں

امریکی ریاست نیو جرسی میں زلزلے کے باعث بلند عمارتیں لرز گئیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت 4.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے نیو یارک سمیت دیگر شہروں میں عمارتیں لرز گئیں۔

زلزلے سے کسی جانی یا عمارتوں کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی، زلزلے کا مرکز نیو جرسی کا علاقہ لبنان تھا ۔

زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جاری غزہ پر اجلاس کچھ وقت کیلئے روک دیا گیا۔

urdu news today