اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,656FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں ناقص حکمت عملی کا اشارہ دے رہی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں ناقص حکمت عملی کا اشارہ دے رہی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں، دوسری جانب جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 3 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 72 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

urdu news today