اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی، ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر کا مزید یہ کہنا ہے کہ ہم ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

urdu news today