اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 اسٹریٹ کریمنلز سرگرم، خاتون کی بیش قیمتی انگوٹھی چھن گئی

کراچی، کوئٹہ ٹاؤن اسکیم 33 میں اسٹریٹ کریمنلز سرگرم ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ ٹاؤن اسکیم 33 میں گھر کے باہر سے ڈاکو خاتون سے سونے کی انگوٹھیاں چھین کر فرار ہوگئے۔

خاتون کے شوہر کی مدعیت میں سچل تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون نے بتایا کی چھینی گئی انگوٹھیوں کی مالیت 4 لاکھ روپے ہے، مزید یہ کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

urdu news today