اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کپڑے سلائی کرنے سے انکار پر گاہکوں کا درزیوں پر مبینہ تشدد

پنجاب کے شہر میلسی میں عید پر کپڑے سلائی کرنے سے انکار پر گاہکوں نے درزیوں پر مبینہ تشدد کر ڈالا۔

ذرائع کے مطابق درزیوں کا کہنا ہے کہ زیادہ کام کی وجہ سے کپڑے لینے سے انکار کیا تھا جسکے بعد گاہکوں کیجانب سے تشدد کیا گیا، تشدد کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں کر رہی ہے اور پوچھ گچھ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

urdu news today