اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب

سابق وزیراعلیٰ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور اورکزئی نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ محمود خان کی رہنمائی میں پارٹی ترقی کرتی رہے گی۔

سابق وزیراعلیٰ محمود خان اس سے قبل پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین تھے۔

واضح رہے کہ پرویز خٹک کے استعفے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا عہدہ خالی تھا۔

urdu news today