اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاہین شاہ آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے

پشاور، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے۔

واضح رہے کہ قیادت کے منصب سے ہٹائے جانے پر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی تھی۔

اس ویڈیو میں انہوں نے واضح پیغام دیا کہ ہم اس فیصلے سے خوش نہیں، شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کرچلے گئے ہیں، وہ رخصت کی اجازت لے کر گئے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شاہین کو ایمرجنسی میں جانا پڑا۔

واضح رہے کہ شاہین 7 اپریل کو جی ایچ کیو کے افطار ڈنر میں شرکت کریں گے۔

urdu news today