اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی

کوئٹہ، بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

دھماکا مصروف مارکیٹ عمر فاروق چوک کے قریب ہوا، پولیس نے تصدیق کی کہ دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

urdu news today