اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

9 مئی کیسز:صنم جاوید اور عالیہ حمزہ عدالت پیش

لاہور، تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت پیش کردیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت پیش کردیا گیا، دونوں خواتین کو سرگودھا جیل سے پیشی کیلئے اے ٹی سی لاہور لایا گیا، خواتین کی تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں حاضری مکمل ہوگئی۔

urdu news today