اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,977FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شام میں بم دھماکہ، 7 بچے جاں بحق

دمشق، شام کے جنوبی صوبہ درا میں ہونیوالے بم دھماکے میں 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ بارودی مواد کو ڈینٹونیٹر سے اڑانے کے نتیجے میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک شامی خاتون بھی شامل ہے۔

دھماکہ خیز ڈیوائس دہشتگردوں کی طرف سے شامی شہر سنامین میں نصب کی گئی تھی، دوسری طرف ایک شامی آبزرویٹری کے مطابق مختلف عمروں کے 8 بچے ہلاک ہوئے جبکہ 1 بچی زخمی بھی ہوا۔

urdu news today