اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جلاؤ گھیراؤ کیس: 3 بھائیوں کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، درخواست گزاروں کیجانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

عدالت نے تینوں بھائیوں کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 1،1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔

urdu news today