اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی میں اختلاف کی تردید کردی

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف میں اختلاف کی تردید کردی۔

شیر افضل مروت نے کہا سب بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں، وقت کا بھی یہی تقاضا ہے، 8 فروری کا مینڈیٹ واپس لینے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کے حوالے سے کسی سوال کا جواب اس انداز سے نہیں دوں گا جس سے پارٹی میں اختلاف کی بو آئے۔

urdu news today