اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشرکہ اجلاس 16 اپریل بروز منگل سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا۔

نجی چینل کے مطابق صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 56 (3) کے تحت عام انتخابات کے بعد پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل54 (1) اور 56 (3) کے تحت طلب کیا۔

urdu news today