اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

اسلام آباد، سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔

شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔

نجی چینل کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات مین نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن میں حصہ لیں گے، سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز فراہم کر دی ہیں۔

urdu news today