اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟ علی محمد خان نے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد، پی ٹی آئی عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟ سینئر رہنما علی محمد خان نے بتادیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق علی محمد خان نے کہا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے، جلسوں کیساتھ پرامن احتجاج بھی ہمارا حق ہے، جلسہ یا احتجاج کسی بھی پبلک مقام پر کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کارکنان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کارکن کسی کو موقع نہ دیں کہ 9 مئی والے ڈرامے کا معاملہ ہو۔

urdu news today