اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عید منانے کیلئے گھر جانیوالے مسافروں کی گاڑی الٹ گئی، 3 خواتین جاں بحق

شکار پور کے قریب عید منانے گھروں کو لوٹنے والوں کی مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 12 مسافر زخمی ہوگئے۔

حادثہ ڈکھن گاؤں کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا جہاں مسافر وین ٹائی راڈ کھلنے کے سبب الٹ گئی۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 5 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، پولیس نے حادثے کی وجہ ٹائی راڈ کھلنے سے ٹائر پھٹنا بتایا، زخمیوں اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

urdu news today