اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں ضمانت 10 مئی تک منظور کرلی۔

پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز خان صابی نے کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ درخواست گزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتا ہے گرفتاری کا خدشہ ہے، اسے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کیلئے راہداری ضمانت دی جائے۔

عدالت نے اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

urdu news today