اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی پی رہنما شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی، سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باجود شرجیل میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

urdu news today