اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گڈانی کے ساحل پر پہلی بار وہیل دیکھی گئی

گڈانی کے ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ گڈانی کے ساحل پر نایاب وہیل دیکھی گئی ہے۔

نایاب وہیل نمودار ہونے کے مناظر ماہی گیروں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیے۔

ماہی گیروں کے مطابق گڈانی کے ساحل پر پہلی بار وہیل کو دیکھا گیا ہے، ماہی گیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ نایاب وہیل ساحل سے 3 کلومیٹر دور گہرے سمندر میں دیکھی گئی ہے۔

urdu news today