اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کچے میں سوشل میڈیا کو بند نہیں کر سکتے، سائبر کرائم کو ریفرنس بھیجے ہیں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا کہ کچے میں سوشل میڈیا کو بند نہیں کر سکتے، سائبر کرائم کو ریفرنس بھیجے ہیں۔

گھوٹکی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کچے میں اسلحہ کون پہنچا رہا ہے، اس بارے میں پتا لگانے کیلئے سی ٹی ڈی کو ٹاسک دیا ہے، وہ اس پر کام رہے ہیں، ہم خفیہ اطلاع پر آپریشن کریں گے۔

کچے میں آپریشن کا یہی طریقہ ہے، کچے میں صرف بدمعاش نہیں، شریف لوگ بھی رہتے ہیں، اسلیے انٹیلیجنس آپریشن کرتے ہیں، کچے کا علاقہ بظاہر چھوٹا نظر آتا ہے لیکن اندر جانے کے بعد حقائق کچھ اور ہوتے ہیں۔

urdu news today