اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروز بحال ہونا شروع ہوگئیں

 

اسلام آباد، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ میں خلل اندرونی معاملہ ہے۔

جب ممکن ہوگا انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر

ملک بھر میں آج صبح انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئی تھیں جسکے بعد اب سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔