اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,082FansLike
9,980FollowersFollow
562,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اسرائیل نے رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ بنالیا

 

فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل نے رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ بنالیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حملے کی تاریخ طے کرلی ہے جب کہ امریکہ سمیت اتحادی 14 لاکھ فلسطینیوں کے مسکن رفح میں زمینی آپریشن کے مخالف ہیں۔

اس حوالے سے حماس رہنما نے کہا کہ رفح میں حملے کی دھمکیوں نے جنگ بندی مذاکرات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے ، دوسری جانب اسرائیلی طیاروں کیجانب سے حملے جاری ہیں۔

غیرفعال ایئرپورٹس پرفضائی آپریشن کی پابندی میں مزید 24 گھنٹے توسیع

میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا جارہاہے کہ امریکی صدر سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ کرنے والے ڈیمو کریٹ ارکان کی کانگریس کی تعداد بڑھ کر 56 تک پہنچ گئی۔