اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان

 

اسلام آباد، ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پاور ڈویژن کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی ۔

اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی ۔

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے ایک پیسہ یونٹ سے کم ہوکر 4 روپے 92 پیسے ہوئی ہے ۔